استخارہ اور روحانی علاج ، علم الا عد ا د اور قرآن و حد یث کے عملیا ت کے ذریعے
اس نے عرض کی جس کے پاس کتاب کا علم تھا۔
(القرآن - سورۃ النمل - ۴۰)
؎
وہ شخص حضرت سلیمان علیہ سلام کے صحابی اور وزیرآصف بن بر خیاہ ھیں (اُنکا تعلق حضرت سلیمان علیہ السلام کے ھی خاندان سے تھا) جو علوم و کتب سماویہ کے عالم اور اللہ ﷻ کے اسماء اور کلام اللہ کی تاثیر سے واقف تھے ،انہوں نے عرض کیا کہ میں چشم زون (پلک جھپکنے میں) تخت کوحاضر کرسکتا ھوں۔ یعنی کہ آپؑ کسی طرف دیکھئے، قبل اسکے کہ آپؑ ادھر سے نگاہ ہٹائیں تخت آپؑ کے سامنے رکھاھوگا۔
" علم الا عد اد کی علم میں ایک بہت بڑی اہمیت ھے"
(الحد یث - سنن ابن ما جہ )


