Services-خدمات




SERVICES - خد مات


شادی کا استخارہ(مطابقت ) :

شا د ی و رشتہ وغیرہ جیسے اھم معملا ت وغیرہ کیلئے علم الا عد ا د اور استخارہ کی مد د سے بہتر فیصلہ میں رہنما ئی- آپکے اور آپکے ساتھی کے د رمیان مطابقت و معملا ت کے بارے میں بہتر رہنمائی۔

کاروباری تجزیہ

نیا کاروبار شروع کرنے کیلئے شروعات کا وقت، قسم، جگہ اور نام وغیرہ کی رہنما ئی، موجودہ کاروبار اور نوکری کی پریشانی کیلئے حل اور رہنمائی، تعلیمی و کاروباری سمت کے تعین میں رہنمائی۔

نومولود بچوں کا نام:

ھم آپکے بچے کا نام رکھنے کیلئے والدین، وقت پیدائش کے حساب سے علم الاعد اد اور استخارہ کی مد د سے بہتریں نام تجویز کرتے ھیں۔

خواب کی تعبیر

آپکے خواب اوران کی تعبیر، تفصیل، اثرات، اشارات اور رہنمائی کے ساتھ۔

روحانی علاج:

قرآن پاک ، احادیث مبارکہ، علم الاعد اد اور علم استخارہ کی مد د سے روحانی بیماریوں، پریشانیوں، نقصانات، دماغی و جسمانی بیماریوں، غیر معمولی واقعات، آسیب، جنات، بند ش رکاوٹ، آپس کی ناچاقی، جادو ٹونہ ، و بد عملیات کا علاج اور بچا ئو۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

نمایاں پوسٹ

Istekhara Aur Roohani Elaj Quran-o-Sunnat Ki Roshni Men

استخارہ اور روحانی علاج ،  علم الا عد ا د اور قرآن و حد یث کے عملیا ت کے ذریعے اور اس نے ھرچیز کے گنتی شمارکررکھی ھے۔ ( القرآن - سورۃ الجن -...