خطیب جامع مسجد سانگھڑ
میں گذشتہ تین دہا ئیوں سے جامع مسجد سانگھڑ میں بطور پیش امام و خطیب جامع مسجد سانگھڑ کے فرائض انجام دے رھا ھوں۔
اسکے علاوہ اپنے اساتذہ کرام کی تعلیم و تربیت اور روحانی فیض نظرسے علم الاعداد، استخارہ اور قرآن و حدیث کے ذریعہ عملیات سے روحانی ، آسیبی ،حسابی ، جنّاتی اور دیگر بیماریوں و مسا ئل کا علاج احسن طریقے سے انجام دے رھا ھوں۔

